ٹی وی اداکارہ و میزبان نمرہ خان ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

جمعہ 22 اگست 2014 18:00

ٹی وی اداکارہ و میزبان نمرہ خان ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2 2اگست 2014ء) ٹی وی اداکارہ و میزبان نمرہ خان ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ آج علی الصبح نمرہ خان کی گاڑی کو حادثے پیش آیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

نمرہ خان کو لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے ۔ فیملی ذرائع کے مطابق ان کی حالت تشویش ناک ہے۔

وقت اشاعت : 22/08/2014 - 18:00:23

Rlated Stars :