سرخ لپ سٹک طاقت اور جوش و ولولے کی عکاس ہے‘ ایشوریہ رائے
جمعرات 8 جنوری 2015 14:35
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ سرخ لپ سٹک طاقت اور جوش و ولولہ پیدا کرتی ہے۔ لوریل پیرس کی برانڈ ایمبیسیڈر ایشوریہ رائے نے کمپنی کی جانب سے نئے سات شیڈ متعارف کروانے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ سرخ لپ سٹک طاقت اور جوش و ولولے کی عکاس ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں لوریل پیرس کی جانب سے لپ سٹک کے سات مختلف سرخ شیڈز متعارف کروانے پر ان کی مشکور ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سرخ لپ سٹک ہر خاتون کو سجادیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرخ لپ سٹک کا ان دنوں ویسے بھی رواج عام ہوتا جارہا ہے۔
Famous Showbiz Stars
Michiel Huisman
Shakira
Whitney Cummings
Ryan Reynolds
Candace Cameron-Bure
Kainaat Arora
Michael C. Hall
Khloé Kardashian
Zoie Palmer
Mads Mikkelsen
Ekta Kapoor
Russell Crowe
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی