ڈرامہ فلم’ ’ان دی ہارٹ آف دی سی‘ ‘کا نیا ٹریلر جاری
جمعہ 23 جنوری 2015 12:05
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء)سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم’ ’ان دی ہارٹ آف دی سی‘ ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ران ہاورڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک کشتی کے گرد گھومتی ہے جو ایک بڑی وہیل مچھلی کے حملے کا شکار ہوجاتی ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں کرس ہیمس ورتھ،بینجامن واکر،سیلین مرفی،ٹام ہالینڈ اور مائیکل فیئرلے سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔وارنر برادرز کے بینر تلے بننے والی اس فلم کی پروڈکشن کے فرائض بریان گریزر نے انجام دیئے ہیں جبکہ یہ فلم 15مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Faisal Rehman
Tusshar Kapoor
Ahmad Ali Butt
Kirsten Dunst
Saba Faisal
Amanda Bynes
Amanat Ali
Rabi Peerzada
Asad Siddiqui
Joanna Vanderham
Mamie Gummer
Tuppence Middleton
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ