مس یونیورس کا مقابلہ پرسوں ہوگا
جمعہ 23 جنوری 2015 12:34
فلوریڈا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء)مس یونیورس کیانتخاب کیلئے مقابلہ پرسوں 25 جنوری کوہوگا۔ حسیناوٴں کافلوریڈا پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا۔
(جاری ہے)
فلوریڈا کے شہر ڈورل کا ہے یہ نظاراجہاں کیا گیا رنگوں سے بھرے ایونٹ کا اہتمام ، دنیا بھر سے آئی ان پری وش ماڈلز کی جھلک عوام کو دکھائی گئی، جو تھیں سوار اسٹیج بنی گاڑی پر،ہاتھ ہلا ہلا کر خوشی کا اظہار کررہی تھیں۔
پریڈ دیکھنے کیلئے بڑے ہی کیا ننھے منے چھٹکے بھی خوب پہنچے ہوئے تھے جو خوب چہکتے بھی رہے اور پھر شام ڈھلی تو ان دلکش ماڈلز کی ڈورل آمد کے اعزاز میں ڈنر دیا گیا۔سب نے زیب تن کررکھے تھے ایک سے بڑھ کر ایک ملبوسات۔۔ سب کی تھیں ادائیں دلوں کو گھائل کرتی ، جبکہ پچیس جنوری کو پتہ لگے گا کہ کس خوش نصیب دوشیزہ کے سر پر مس یونیورس کا جگمگاتا تاج سجے گا-Famous Showbiz Stars
Mithun Chakraborty
Sonu Nigam
Ejaz Durrani
Haley Joel Osment
Nusrat Fateh Ali Khan
Jeetendra
Nina Dobrev
Mel B
Alexa Vega
Vaani Kapoor
Mukesh tiwari
Alison Sweeney
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی