ابھیشک بچن 39 برس کے ہوگئے

جمعرات 5 فروری 2015 14:30

ابھیشک بچن 39 برس کے ہوگئے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے اپنی 39 ویں سالگرہ منائی۔ ابھیشک بچن جوکہ بھارتی فلم انڈسٹری کا انتہائی طاقتور سر نیم ہیں۔ وہ فلمی بیک گراؤنڈ رکھنے والے بچن خاندان میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے 2008ء میں جے پی دتہ کی فلم ”ریفیوجی“ سے انڈسٹری میں قدم رکھا۔ انہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کیلئے بہت محنت کی۔ انہوں نے کم فلموں میں کام کیا تاہم تمام فلمیں معیاری تھیں۔ ابھیشک اب بھی مسلسل محنت سے انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 05/02/2015 - 14:30:42

Rlated Stars :