جنت مرزا نے نئی محبت مل جانے کا اشارہ دے دیا
پیر 8 اپریل 2024 20:12
(جاری ہے)
اس معاملے کو دو طرفہ بناتے ہوئے جنت مرزا نے ریپلائے میں ابراہیم کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ بہت بہت شکریہ میری محبت‘‘ساتھ انہوں نے ہارٹ اور محبت کے پیغام والا ایموجی بھی بنایا۔
جنت مرزا کے ردِعمل دینے کی دیر ہی تھی کہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین متضاد تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے جنت مرزا کا نام ساتھی ٹک ٹاک سٹار عمر بٹ کے ساتھ جڑا ہوا تھا لیکن 2023 میں اس ٹک ٹاکر جوڑی نے اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے افسردگی کا اظہار کیا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saima Noor
raheela agha
Rajkummar Rao
Rosie Huntington-Whiteley
Aubrey Plaza
Akshay Kumar
Babrik Shah
Ali Agha
Noor Hassan Rizvi
Randhir Kapoor
Jensen Ackles
Dakota Fanning
Showbiz News In Urdu
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار