عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
ہفتہ 20 اپریل 2024 13:20
(جاری ہے)
اس کے قلم کے زور اور تخیل کی پرواز نے اسے 1594 تک زبردست شہرت اور مقبولیت سے ہم کنار کردیا اور وہ لندن کے مشہور تھیٹر کا حصّہ بنا۔
اسی عرصے میں اس نے شاعری بھی شروع کردی اور آج اس کی تخلیقات انگریزی ادبِ عالیہ میں شمار کی جاتی ہیں۔انگلستان کے شعرا میں جو شہرت اور مقام و مرتبہ شیکسپیئر کو حاصل ہوا وہ بہت کم ادیبوں اور شاعروں کو نصیب ہوتا ہے۔ اس برطانوی شاعر اور ڈراما نگار کی ادبی تخلیقات کا دنیا بھر کی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا جن میں اردو بھی شامل ہے۔ ہملٹ اور میکبتھ جیسے ڈراموں کے اردو تراجم بہت مقبول ہوئے، اس کے علاوہ شیکسپیئر کی شاعری کا بھی اردو ترجمہ ہوا۔ شیکسپیئر نے طربیہ، المیہ، تاریخی اور رومانوی ڈرامے لکھے جنھیں تھیٹر پر بہت پذیرائی ملی۔ ان کے ڈراموں میں نظمیں بھی شامل ہوتی تھیں اور یہ اس مصنف اور شاعر کے طرزِ تحریر میں جدتِ اور انفرادیت کی ایک مثال ہے جس نے اس وقت پڑھنے اور ڈراما دیکھنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hema Malini
Heer
Akram Rahi
rimsha khan
Nazia Hassan
Saba Qamar
Teresa Palmer
Sahir Ali Bagga
Monali Thakur
Arjumman Mughal
Lucky Ali
Hassan Niazi
Showbiz News In Urdu
-
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ، ملزم حسن شاہ کا نام ای سی ایل میں شامل
-
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہی: ہندو پنڈت کی پیشگوئی
-
میں نے جان بوجھ کرکم کمرشل فلموں کا انتخاب کیا،جھانوی کپور
-
فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیا
-
ماہرہ اورفواد کا اسکرین پرساتھ جادو لگتا ہے، میرے ساتھ ایسا نہیں ، صنم سعید
-
جس کو جانتے نہیں اس سے رات گئے ملنے کی ضرورت نہیں‘ مشی خان کا خلیل الرحمان کو مشورہ
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا
-
صاحبہ نے کیرئیر کے عروج پر شوبز کو الوداع کرنے کی وجہ بتادی