الحمراء میں نامور شاعر جالب میلہ کا انعقاد ہوگا

منگل 14 مئی 2024 14:13

کھڈیاں خاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں جالب میلہ کا آغاز مورخہ18مئی 2024کو سہ پہر4بجے سے ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں انکی زندگی پر ڈاکومنٹری دیکھائی جائے گی۔ادبی نشست ’’عوامی شعر اور احیاء تصوف‘‘میں مندوبین گفتگو کریں گے۔لال بینڈ پرفارم کرئے گا۔حبیب جالب امن مشاعرہ ،تھیٹر و محفل موسیقی بھی میلہ کا حصہ ہوگی۔

وقت اشاعت : 14/05/2024 - 14:13:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :