علیحدگی کی افواہوں پرآئمہ بیگ اورزین احمد کی مبہم وضاحتیں
مبہم اسٹوری شیئر کرنے سے ان کے اور شوہر کے درمیان اختلافات کی خبروں کو مزید تقویت ملی
جمعرات 9 اکتوبر 2025 11:35

(جاری ہے)
ایسی افواہیں پھیلنے کے بعد آئمہ بیگ نے مبہم اسٹوری شیئر کی، جس سے ان کے اور شوہر کے درمیان اختلافات کی خبروں کو مزید تقویت ملی۔
گلوکارہ نے مبہم اسٹوری میں افواہوں کا ذکر کیے بغیر لکھا کہ آپ سب صحیح کہ رہے ہیں لیکن انہیں دوسروں کو سننا چاہیے تھا۔تاہم بعد ازاں ان کے شوہر زین احمد نے انسٹاگرام اسٹوری میں دعوی کیا کہ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ میں کوئی مسئلہ ہوگیا تھا، جس وجہ سے ان کی چند پوسٹس بھی ڈیلیٹ ہوگئیں۔زین احمد نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ان کا اکائونٹ مسائل کا شکار ہوگیا تھا، ان کی کچھ پوسٹس آرکائیو ہو گئیں اور اگر کسی کو بٹ کوائن کے پیغامات ملے تو وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Ajay Devgan

Eliza Dushku

Megan Boone

Iffat Rahim

Sam Claflin

Joseph Mazzello

Liana Liberato

nausheen shah

Emma Stone

saad qureshi

Yumna Zaidi

Sonakshi Sinha
Showbiz News In Urdu
-
اسکاٹش خاتون نے ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا
-
ناموراداکار بدرمنیر کی 17 ویں برسی منائی گئی
-
بھارتی اداکار اور مشہور باڈی بلڈر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے،سلمان خان کا دکھ کااظہار
-
اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھارت میں مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر مقرر
-
مشہور یوٹیوبر حیا طلحہ کو اپنی ایک نئی ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کاسامنا،صارفین نے کیئرلیس مدر قراردیا
-
چارمنگ گرل ریکھا 71سال کی ہوگئیں،مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا
-
جو شخص دھوکہ دینا چاہے، اسے کوئی نہیں روک سکتا، رابعہ کلثوم
-
سلیم معرا ج نے حبابخاری کواداکاری پرریٹنگ میں 10میں سے 6نمبردے دیئے