رنویر اور شاہ رخ پہلی بار ہونے جارہے ہیں اکھٹا

ہفتہ 25 جولائی 2015 14:07

رنویر اور شاہ رخ پہلی بار ہونے جارہے ہیں اکھٹا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء)ادتیہ چوپڑا نے نئی فلم میں دونوں ہیروز کو کاسٹ کرنے کا بنالیا پلان۔بالی وڈ میں خبریں گرم ہیں کہ ادیتیہ چوپڑہ رنویر سنگھ اور کنگ خان کو پہلی بار بڑے پردے پر پیش کرنے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

کنگ خان تو ان دنوں فین کے ٹیزر ٹریلر کی کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں.اب تک لاکھوں یوزر اس کا نظارہ کرچکیہیں اور ہیں رنویر سنگھ جو دپیکا پڈوکون کے دل کا چین ایسے بنے ہیں کہ ان کے بغیر ایک پل نہ بتا پاتے۔یہ دونوں اداکار ادتیہ چوپڑا کی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے والے ہیں۔اب اس تخلیق میں ان دونوں کی ہیروئن کون کون ہوگی فی الحال اس بات کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 25/07/2015 - 14:07:43

Rlated Stars :