”بجرنگی بھائی جان “ کے ہدایتکار کبیر خان کی پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی

ہفتہ 25 جولائی 2015 16:55

”بجرنگی بھائی جان “ کے ہدایتکار کبیر خان کی پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء )بھارتی فلم ”بجرنگی بھائی جان “ کے ہدایتکار کبیر خان نے پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کر ادی ۔

(جاری ہے)

حال ہی میں ریلیز ہونیوالی بھارتی فلم ” بجرنگی بھائی جان “ میں پاکستانی صحافی چاند نواب کا مشہور زمانہ نیوز بیپر بھی شامل ہے جسکے بعد پاکستانی صحافی کی دونوں ممالک میں مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہے ۔ چاند نواب نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہیں فلم ”بجرنگی بھائی جان “کے ڈائریکٹرکبیر خان نے فون کیا ہے اور انہیں رائلٹی دینے کا بھی یقین دلایا ہے۔

وقت اشاعت : 25/07/2015 - 16:55:22

Rlated Stars :