ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کی بیوی پر کتے سمگل کرنے کا الزام عائد
منگل 28 جولائی 2015 12:41
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء)ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جونی ڈیپ کی بیوی ایمبر ہرڈ پر غیر قانونی طور پر کتوں کو آسٹریلیا سمگل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
لاس اینجلس: (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ حکام کو بتائے بغیر رواں سال اپریل میں دو کتے لے کر آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی تھیں۔ بو اور پسٹل نامی ان کتوں کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اداکار جونی ڈیپ کے نجی طیارے پر آسٹریلیا پہنچے تھے جہاں جونی ڈیپ پائریٹس آف دی کیریبئین کی فلم کی شوٹنگ کے لئے موجود تھے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Rupert Friend
Peter Facinelli
Anushka Sharma
Meera Ansari
Evelyn Sharma
Paris Hilton
Annie Tahira
Justin Chambers
Noor Jehan
Zoe Kazan
Emma Watson
Matthew Goode
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ