- Home
- شوبز
- سیف علی خان اور ان کے والدہ منصور علی خان کو 2 ہندو خواتین کو اسلام قبول کروا کر شادی کرنے کا منفرد ..
سیف علی خان اور ان کے والدہ منصور علی خان کو 2 ہندو خواتین کو اسلام قبول کروا کر شادی کرنے کا منفرد اعزاز حاصل
جمعہ 31 جولائی 2015 14:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) سیف علی خان اور ان کے والدہ منصور علی خان کو 2 ہندو خواتین کو اسلام قبول کروا کر شادی کرنے کا منفرد اعزاز حاصل ‘شرمیلا ٹیگور نے منصور علی خان پٹودی سے شادی کیلئے ہندو دھرم ‘ امریتا سنگھ نے سکھ مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر کے باپ بیٹے سے شادی کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاروں کی آپس میں شادی کا رواج تو عام ہے تاہم بالی ووڈ میں محبت کی شادی کیلئے ہندو اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان پٹودی سے شادی کیلئے اپنا دھرم تبدیل کیا تھا اور انہوں نے ان کے پیار میں مسلمان ہونے کو ترجیح دی ۔
دوسری طرف ان کے بیٹے سیف علی خان سے پیار کے بعد امریتا سنگھ نے بھی محبت کے ہاتھوں مجبور ہو کر شادی کی جس کے بعد دونوں باپ بیٹوں کو یہ اعزاز حاصل ہو گیا کہ انہوں نے 2 خواتین کو مذہب تبدیل کروا کر ان سے شادی کیRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Jahanzeb
Sonal Chauhan
Daniela Melchior
Alison Brie
Melissa Fumero
Penélope Cruz
Rose McIver
Jessica Alba
Faisal Qureshi
Waseem Abbas
Kathleen Turner
Vidya Balan
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی