- Home
- شوبز
- آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ میگی اسمتھ کی نئی برٹش ڈرامہ فلم ”دی لیڈی اِن دی وین“ کا ..
آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ میگی اسمتھ کی نئی برٹش ڈرامہ فلم ”دی لیڈی اِن دی وین“ کا نیا ٹریلر جاری
بدھ 9 ستمبر 2015 14:51
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ میگی اسمتھ کی نئی برٹش ڈرامہ فلم ''دی لیڈی اِن دی وین'' کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فلمساز و ہدایتکار نکولس ہیٹنر کی یہ فلم رائٹر ایلن بیٹ کے 1999 کے پلے سے اخذ کی گئی ہے جس میں میگی اسمتھ کیساتھ ایلکس جیننگز، فرانسس دی لا ٹور اور گیون ٹیلر اہم کرداروں میں موجود ہیں جبکہ جیمز کورڈن اور ڈومینک کوپر بحیثیت مہمان اداکا رفلم کا حصہ بنے ہیں۔
نکولس ہیٹنر اور ڈیمین جونز کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک شخص کے گرد گھوم رہی ہے جسے ڈرائیو وے میں کھڑی اپنی گاڑی میں رہنے والی خاتون سے غیر معمولی ا?نسیت ہوجاتی ہے۔ انتہائی غیر معمولی کہانی لیے یہ فلم دی لیڈی اِن دی وین رواں سال 13 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔Famous Showbiz Stars
Julie Benz
Mukesh tiwari
Mai Dhai
Bonnie Wright
Missy Peregrym
Eliza Dushku
Arjumand Rahim
Pritam Chakraborty
Gina Carano
Rahat Kazmi
Rakhi sawant
Fazila Qazi
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی