شوکت علی عید الضحیٰ کے بعد اپنے صاحبزادے محسن شوکت اور شازیہ منظور کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہونگے

جمعہ 18 ستمبر 2015 12:22

شوکت علی عید الضحیٰ کے بعد اپنے صاحبزادے محسن شوکت اور شازیہ منظور کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہونگے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء )گلوکارشوکت علی عید الضحیٰ کے بعد اپنے صاحبزادے گلوکار محسن شوکت اور شازیہ منظور کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

تینوں گلوکار انگلینڈ کے مختلف کے شہروں میں ہونے والے شوز میں پرفارم کریں گے ۔ شوکت علی ، شازیہ منظور اور محسن شوکت انگلینڈ میں چھ میوزیکل شوز میں پرفارم کریں گے اور دوہفتے برطانیہ میں قیام کرنے کے بعد وطن واپس آجائیں گے ۔

وقت اشاعت : 18/09/2015 - 12:22:27

Rlated Stars :