شائقین چھوٹے بجٹ کی فلموں کو بھی پسند کر رہے ہیں ، کرن راؤ
پیر 9 نومبر 2015 18:58
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) بالی وڈ فلمساز کرن راؤ کا کہنا ہے کہ شائقین چھوٹے بجٹ کی فلموں کو پسند کرتے ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شائقین چھوٹے بجٹ کی فلمیں کرتے ہیں اور بالی وڈ میں اس وقت چھوٹے بجٹ کی فلمیں بن رہی ہیں انہوں نے کہاکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شائقین کو مزاج بھی بدل رہا ہے انہوں نے کہا کہ عامر خان کے علاوہ کوئی بھی لگان پروڈیوس نہیں کرنا چاہتا تاہم لوگوں کا مزاج بدلنا پڑتا ہے انہوں نے کہا کہ میں عامر خان پروڈکشن کے تحت دو فلمیں پرڈیوس کر رہی ہوں
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Firdous Jamal
Linda Hamilton
Akshara Gowda
Denzel Washington
Adrien Brody
Uzo Aduba
Dylan O'Brien
Pooja Chopra
misha chaudhry
Cara Delevingne
Jacqueline Fernandez
Noor–ul–Ain Khalid
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ