بھارتی شہریت ملنا میرے لیے نیا جنم ہے ،مودی اورراجناتھ سنگھ کا شکر گزار ہوں، عدنان سمیع خان
جمعہ 1 جنوری 2016 19:06
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء)معروف گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت کی شہریت ملنے پر وزیراعظم نریندرمودی اور وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی شہریت ان کیلئے ایک نیا جنم ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق عدنان سمیع نے ٹوئٹر پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شہریت ملنے کی تصدیق کی ہے۔
اپنے پیغام میں عدنان نے کہا کہ وہ بھارتی شہری کے طور پر قبول کیے جانے پر وزیرِ اعظم مودی کے شکرگزار ہیں۔انھوں نے بھارتی شہریت کو اپنے لیے ایک نئے جنم سے تعبیر کیا ہے۔عدنان سمیع نے شہریت دلانے کے معاملے میں بھارتی وزیرِ داخلہ راج ناتھ سنگھ کی کاششوں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔گذشتہ 15 برسوں سے بھارت میں رہنے والے عدنان سمیع نے دو بار بھارتی شہریت کے لیے حکومت کے سامنے درخواست دی تھی۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sean Young
Ellie Kemper
Demi Moore
Kareena Kapoor
Angela Bassett
noor bhatt
Shafqat Cheema
Sahir Ali Bagga
Amanullah Khan
Kit Harington
Adrien Brody
Moammar Rana
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ