میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے ، روینہ ٹنڈن
ہفتہ 2 جنوری 2016 17:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم شب ہے یہ اونیئر کی فلم ہے میں اس میں منفرد کردار ادا کر رہی ہوں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے گزشتہ برس فلم ممبئی ریلویٹ کی تھی میں کم اور معیاری پراجیکٹس کر رہی ہوں انہوں نے کہا کہ میری پہلی ہی فلم کی کامیابی کے بعد بیشمار ایوارڈز ملے انہوں نے کہا کہ میں ہالی وڈ میں بھی کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں انہوں نے کہا کہ مجھے انوراگ کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Hameed Shaikh
Kim Kardashian
Fairuza Balk
Aasia Begum
Naseebo Lal
Alice Eve
Hina Dilpazeer
Jennifer Morrison
Mary-Louise Parker
Christian Slater
Avan Jogia
Randeep Hooda
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ