- Home
- شوبز
- امیتابھ بچن میرے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے‘ شترو گن سنہا کا اپنی کتاب میں انکشاف
امیتابھ بچن میرے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے‘ شترو گن سنہا کا اپنی کتاب میں انکشاف
پیر 11 جنوری 2016 15:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) بالی و وڈ کے ماضی کے سپر ہیرو اداکار شتروگن سنہا کا اپنے حریف اداکار امیتابھ بچن کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ اْن کے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی شتروگن سنہا کی سوانح عمری میں انہوں نے اپنے وقت کے کامیاب اداکار امیتابھ بچن کے حوالے سے کئی دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
شتروگن سنہا کا کہنا تھا کہ ان کی فلموں کو ملنے والے اچھے ردعمل کے باعث بولی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن ان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے۔ ایک اور جگہ شتروگن نے امیتابھ بچن کے غصے کے حوالے سے بتایا کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن نے ہدایت کار راج کھوسلہ سے کافی برے انداز میں بات کی جس کی وجہ سے ہدایت کار راج کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
nausheen shah
Shafqat Amanat Ali
Andrew Lincoln
Karan Johar
Sanjay Leela Bhansali
Madeeha Gauhar
Mira Seethi
Zebunnisa Bangash
Ali Agha
Zayed Khan
Salman Shahid
Meesha Shafi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ