رجنی کانت سے انکا فون نمبر مانگنے کی ہمت نہیں ‘ اکشے کمار
بدھ 27 جنوری 2016 14:42
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ اداکار اکشے کمار نے منگل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ رجنی کانت کو پدما شری ایوارڈ ملنے پر اس لئے مبارکباد نہیں دے سکتے چونکہ انکے پاس سینئر اداکار کا نمبر نہیں ہے۔ اکشے کمار کا کہنا تھا کہ ان میں رجنی کانت سے انکا فون نمبر مانگنے کی ہمت نہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے اداکار رجنی کانت سمیت اجے دیوگن ، پریانکا چوپڑا اور انوپم کھیر کوبھارتی حکومت کی طرف سے پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
دوسری جانب اکشے کمار رجنی کانت کی 2010ء میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”روبوٹ “کے سیکوئیل ”روبوٹ2“میں منفی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔یا د رہے2010ء میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی ”روبوٹ “ میں رجنی کانت کے مقابل اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے مرکزی کردار ادا کیا تھاRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Sana
Monica Bellucci
Zeba Bakhtiar
John Krasinski
Jennifer Aniston
MyAnna Buring
saad qureshi
Himesh Reshammiya
Karla Souza
Barbara Eden
Paris Hilton
Keri Russell
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ