اداکار شفقت چیمہ کی ڈرامہ سیریل ’’بھاگ بھری‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل

منگل 1 نومبر 2016 19:09

اداکار شفقت چیمہ کی ڈرامہ سیریل ’’بھاگ بھری‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 نومبر2016ء)پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ولن شفقت چیمہ نے ڈرامہ سیریزبھاگ بھری کی ریکارڈنگ مکمل کرادی۔

(جاری ہے)

ریکارڈنگ کااہتمام آئوٹ ڈورکیاگیاتھاجس میں شفقت چیمہ٬ ٹی وی کی سینئراداکارہ ثمینہ احمد٬شامل خان اورعلی انجم کے علاوہ دیگرفنکاروں نے حصہ لیا۔ ڈرامہ جلد آن ایئر کیا جائے گا جبکہ شفقت چیمہ کی جانب سے ڈرامہ کی عوام میں پذیرائی کی کی پیش گوئی کی گئی ہے

وقت اشاعت : 01/11/2016 - 19:09:29