تشار کپور نے معاوضہ بڑھا دیا

اتوار 23 نومبر 2008 12:27

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین23نومبر2008 ) بالی ووڈ کے اداکار تشار کپور جنہوں نے فلم گول مارریٹرنز میں بہترین اداکاری کے بعد اپنا ادکاری کا لوہا منوالیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکار نے اس فلم کی مقبولیت کے بعد اپنا معاوضے میں اضافہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بہت عرصے سے کم معاوضے میں فلم سائن کررہے تھے لیکن اب انہوں نے اپنی مقبولیت کے بعد معاضہ بڑھا دیا ہے۔تشار کا کہنا ہے کہ انہوں نے سخت محنت کرکے یہ اسٹیج حاصل کی ہے اسلئے اب معاوضہ بڑھانا میرا حق ہے۔

وقت اشاعت : 23/11/2008 - 12:27:18

Rlated Stars :