- Home
- Weather
- Weather News
- پنجاب، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات ..
پنجاب، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
جمعہ 11 جولائی 2025 21:05
(جاری ہے)
سب سے زیادہ بارش بہاولنگر (شہر 25، ایئرپورٹ ایک)، مری اور بہاولپور ایئرپورٹ ایک، خضدار 23، قلات 03، لسبیلہ ایک، پاراچنار 18، لوئر دیر 13، سیدو شریف اور تخت بائی 8، پٹن 3، کوٹلی 9، گلگت 3، سکردو 2 اور ہنزہ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
جمعہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے اعدادوشمار کے مطابق نوکنڈی اور دالبندین میں درجہ حرارت 46، روہڑی، خیرپور، دادو، موہنجو داڑو، سکھر، تربت اور پنجگور میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ کی رات کو موسلادھار بارش کے باعث ڈی جی خان، بارکھان، کوہلو، موسی خیل، کشمیر، مری، کوہستان، چترال، دیر، سوات اور شانگلہ کے مقامی / برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ اس دوران خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت بھی متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
کراچی میں اگلے تین دنوں کے دوران رات اور صبح کے وقت ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی 13 اور 14جولائی کے دوران ملک کےمختلف علاقوں میں شدیدموسلادھار بارش کی پیشنگوئی، ندی ..
خیبر پختونخو امیں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ،محکمہ موسمیات
صوبہ سندھ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان
مون سون بارشوں کا طوفانی سپیل، کئی شہروں میں بارش
پنجاب، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر ..
ملتان ، مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ..
جولائی اور اگست کے دوران چاند ایک نایاب فلکیاتی مقام قمری وقفہ پر ہوگا ، سپارکو
لاہورمیں تقریباً 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل، نیا ریکارڈ بن گیا
موسلا دھار بارش کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں مقامی و برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ ..
لاہور میں موسلادھار بارش، 175 سے زائد فیڈر ٹرپ، درخت گرنے سے تباہی
لاہور میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے لگا
لاہور سمیت بیشتر اضلاع میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہنے کی توقع ..
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کا زور دار سپیل، پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
لاہور میں صبح سویرے موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات
حالیہ مون سون بارشوں کے دوران بجلی حادثات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں،کیسکو
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی خطرات بڑھ گئے ، این ڈی ایم اے