کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی

شہر قائد میں بارشوں کا نیا سلسلہ 27 اگست کو داخل ہوگا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 23 اگست 2025 18:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2025ء)مون سون سسٹم کے اثرات شہر کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوئی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع آئندہ ایک سے دو روز تک زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ ابر آلود موسم کے باعث صبح اور شام کے اوقات میں مجموعی درجہ حرارت معتدل رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ فی الحال شہر میں گرج چمک کے ساتھ تیز یا موسلادھار بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارشوں کا نیا سلسلہ 27 اگست کو داخل ہوگا، 3 روز کے دوران شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مون سون بارشوں کا ممکنہ آٹھواں سپیل

مون سون بارشوں کا ممکنہ آٹھواں سپیل

محکمہ موسمیات کی 23اگست سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے

شدید موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کاخدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی ..

محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں وقفہ وقفہ سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور سمیت پنجاب  کے بیشتر علاقوں  مزید بارش کا امکان ، ترجمان پی ڈی ایم اے