صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 1 اکتوبر 2025 23:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اکتوبر2025ء) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ مغربی اضلاع کیچ، چاغی، نوشکی، خاران، واشک اور پنجگور میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

کیچ اور رخشان ریجن میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع ہے۔

جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ مغربی اضلاع کیچ، چاغی، نوشکی، خاران، واشک اور پنجگور میں شدید گرمی ہوگی۔ کیچ اور رخشان ریجن میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں، پری ونٹر بارشوں میں کمی کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران   موسم گرم اور خشک رہے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون کی پہلی وارننگ جاری کردی

مون سون سیزن اس بارجلدی شروع ہوا،سب سے زیادہ بارشیں پنجاب کے حصہ میں آئیں‘ محکمہ موسمیات

کراچی ، محکمہ موسمیات کی آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان  ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا  امکان ہے ،محکمہ موسمیات

صوبے کے بیشتر اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ کے روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور میں موسم خشک، اسلام آباد میں بارش کی پیشگوئی