Weather News in Urdu - Latest Weather Updates
Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.
موسم کی صورتحال اور خبریں
منگل 31 دسمبر 2019 21:14
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد،خشک اور جزوی طوپرابرآلودرہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی، محکمہ موسمیات
منگل 31 دسمبر 2019 17:39
رواں ہفتے کے اختتام پر بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان،
منگل 31 دسمبر 2019 14:48
نئے سال کا پہلا سورج سرگودھا میں شدید دھند کے باعث نظر نہ آنے کا امکان
منگل 31 دسمبر 2019 14:43
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ،اسکردو منفی 21 ڈگری کے ساتھ سرد ترین علاقہ رہا
منگل 31 دسمبر 2019 12:59
ایبٹ آباد ، سردی میں غیر معمولی اضافہ ، غریب اور متوسط طبقہ کا لنڈا بازاروں کا رخ
منگل 31 دسمبر 2019 12:56
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں شدید سردی کے باعث تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع
منگل 31 دسمبر 2019 11:50
شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختو نخوا کے پہاڑی علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کا امکان
پیر 30 دسمبر 2019 23:32
محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت مختلف علاقوں میں دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی
پیر 30 دسمبر 2019 22:48
جنوبی پنجاب کے بعض علاقوںمیںدرجہ حرارت نقطہ انجماد تک گرگیا
پیر 30 دسمبر 2019 20:30
سردی کی ناقابل برداشت شدت نے لاہوریوں کا حال برا کر دیا
پیر 30 دسمبر 2019 14:44
شدید سردی کے دوران انڈوں ،خشک میوہ جات سمیت کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ افسوس ناک ہے ، خواتین
پیر 30 دسمبر 2019 14:43
خالق نگر،سردی کی شدت میں اضافہ، لنڈا بازار عوام کی پہنچ سے دور، دکانداروں نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا
پیر 30 دسمبر 2019 14:42
شدید دھندکے باعث فضائی اورٹرین آپریشن بری طرح متاثررہا، 7پروازیں منسوخ ،20تاخیر کاشکار
پیر 30 دسمبر 2019 14:30
موٹر وے پولیس کی شدید دھن کے باعث شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کر نے کی ہدایت
پیر 30 دسمبر 2019 13:49
کراچی میں 3جنوری سے بارش اور سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات