خوبصورت چیز دیکھ کر اس کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکتی،زرین خان
جمعرات 26 مئی 2016 13:58
ممبئی۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان کہتی ہیں کہ وہ خوبصورت چیز دیکھ کر اس کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکتیں۔ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فلموں میں آنے سے پہلے وہ اپنا خیال نہیں رکھتی تھیں شوبز میں قدم رکھا تو انھیں اپنی اہمیت کا اندازہ ہوا۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اب وہ اپنی خوبصورتی کا بہت خیال رکھتی ہیں ۔
فلموں سے ہٹ کر عام زندگی میں بھی کہیں جانا بڑ جائے یو ان کی کوشش ہوتی ہے ایسا لباس زیب تن کریں جس میں وہ عام لوگون سے منفرد نظر آئیں۔انھوں نے کہا کہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے اپنی ڈائٹ کا خیال رکھتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کی وہ عام زندگی میں حسن پرست ہیں اور کسی خوبصورت چیز دیکھ کر اس کی تعریف کیے بغیر رہ نہیں سکتیں۔Famous Showbiz Stars
Humera Arshad
Ezra Miller
Rakesh Roshan
Payal Chuadhry
Laura Prepon
Tom Hiddleston
Sitara Baig
Elizabeth Banks
Lizzy Caplan
Zainab Qayyum
Sharmila Tagore
Tariq Aziz
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ