Rakesh Roshan

Rakesh Roshan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Rakesh Roshan. You can read latest Rakesh Roshan news, articles and photos on this section. Also read about Rakesh Roshan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rakesh Roshan.

راکیش روشن

Rakesh Roshan راکیش روشن ایک انڈین پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور سابقہ اداکار ہیں۔ جو کہ 6ستمبر 1949ء میں پیدا ہوئے۔ راکیش نے بے شمار بالی وڈ فلموں میں بطور ہیرو اداکاری کی اور وہ اپنے فن میں انتہائی کامیاب رہے۔ ”خود غرض، خون بھری مانگ، کالا بازار، کشن کہانیاں، کھیل، کنگ انکل، کرن ارجن“ وغیرہ راکیشن کی ڈائریکٹ کی گئی فلمیں ہیں اور ”آپ کے دیوانے، کام چور، جاگ اٹھا انسان، خود غرض ، کہو نا پیار ہے، کوئی مل گیا“ وغیرہ راکیش روش کی پروڈیوس کی گئی فلمیں ہیں۔

Rakesh Roshan News

Browse More News