جنوبی افریقہ :رنگارنگ فیشن ویک ، جدید ملبوسات کی نمائش

ہفتہ 24 ستمبر 2016 18:27

جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) جنوبی افریقہ میں رنگا رنگ فیشن ویک پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہو گیا ہے، جس میں دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز نے ریمپ پر جدید فیشن کے جلوے بکھیر کر شو کو چار چاند لگا دئیے۔7 روزتک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں گزشتہ روز معروف فیشن ڈیزائنرزکے تیارکردہ 2017ء کے موسمِ سرمااور خزاں کیلئے خواتین کے جدید فیشن سے آراستہ ملبوسات نمائش کیلئے پیش کئے۔

دلکش رنگوں سے سجے جارجیٹ، ویلوٹ اور لیدرکے ان ملبوسات میں ماڈلز جب ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں توحاضرین داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔اس رنگارنگ فیشن ویک میں دنیا بھر سے مشہورومعروف ڈیزائنر شرکت کر رہے ہیں، جن کے ملبوسات میں ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیریں گی جبکہ بڑی تعدادمیں مہمانوں کی شرکت کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقہ میں رنگا رنگ فیشن ویک پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہو گیا ہے، جس میں دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز نے ریمپ پر جدید فیشن کے جلوے بکھیر کر شو کو چار چاند لگا دئیے۔

7 روزتک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں گزشتہ روز معروف فیشن ڈیزائنرزکے تیارکردہ 2017ء کے موسمِ سرمااور خزاں کیلئے خواتین کے جدید فیشن سے ا آراستہ ملبوسات نمائش کیلئے پیش کئے۔دلکش رنگوں سے سجے جارجیٹ، ویلوٹ اور لیدرکے ان ملبوسات میں ماڈلز جب ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں توحاضرین داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔

وقت اشاعت : 24/09/2016 - 18:27:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :