Africa - Urdu News
افریقہ ۔ متعلقہ خبریں

-
سری لنکا اور بنگہ دیشی ٹیمیں 2020ء میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ سپر 12 رائونڈ میں براہ راست جگہ نہ بنا سکیں
دونوں ٹیموں کو سپر 12 رائونڈ تک رسائی کیلئے اضافی رائونڈ کا مرحلہ عبور کرنا ہو گا مقابلہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائرز کی دیگر 6 ٹیموں سے ہو گا، رپورٹ
ہفتہ فروری - -
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاک سعودی تعلقات کی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے‘افتخار علی ملک
دوطرفہ تعلقات کے فروغ، اقتصادی شعبے میں تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی اور تجارتی حجم میں اضافہ ہو گا‘ سینئر نائب صدر سارک چیمبر
جمعہ فروری - -
ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخ ساز کامیابی سمیٹی، جویریہ ودود
بدھ فروری - -
پنجاب حکومت نے افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
نرگس شازیہ چوہدری کو پنجاب سے ریلیو کر کے صوبہ خیبر پختونخواہ رپورٹ کرنے کا حکم چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد سید نیئر عباس رضوی ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینا ت ... مزید
بدھ فروری - -
سابق گورنر سٹیٹ بینک سلیم رضا کی کارانداز بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شمولیت
بدھ فروری - -
پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کل 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا
ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کرینگی، ٹورنامنٹ کا فائنل17 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا
بدھ فروری - -
پی ایس ایل 4،لاہور قلندرز کی سب سے بڑی امید اے بی ڈیویلیئرز بھی ”چوکرز“ نکلے
سابق جنوبی افریقہ کپتان اب تک کسی بھی ٹیم کے لیے ٹی ٹونٹی ٹرافی نہیں جیت سکے
ذیشان مہتاب بدھ فروری -
-
پی ایس ایل 4، عمر اکمل کیلئے ”کرو یا مرو“ کا وقت آگیا
مڈل آرڈر بلے باز ڈسپلن اور دیگر مسائل کے سبب ٹیم سے ڈراپ ہوتے رہے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ فروری -
-
ون ڈے رینکنگ: پاکستان کی 5ویں پوزیشن چھننے کا خدشہ
ورلڈ کپ سے قبل دیگر ٹیموں کی پوزیشنز میں بھی ردوبدل متوقع
ذیشان مہتاب بدھ فروری -
-
”راولپنڈی ایکسپریس“ شعیب اختر کا کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کا اعلان
نوجوانوں کو بتاﺅں گا کہ تیزی ہوتی کیا ہے: سابق فاسٹ باﺅلر
ذیشان مہتاب پیر فروری -
-
کاروبار آسان کرنے کیلئے ٹیکس اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں،47 کے قریب ٹیکسوں کو کم کر کے 21کر دیا گیاہے ، ہارون شریف
مختلف محکموں کو ای پورٹل کے ذریعے منسلک کر دیا گیا ہے،سرمایہ کاری بورڈ ، چیمبر آف کامرس کے ساتھ پارٹنرشپ کرے گاایڈوائزی کونسل تشکیل دی جائے گی،چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ... مزید
پیر فروری - -
مصری صدر سیسی روانڈا کے ہم منصب کو شکست دیکر افریقی یونین کے سربراہ منتخب
عبدالفتح السیسی کی قیادت سے افریقی ممالک میں انسانی حقوق کے نظام کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے،ایمنسٹی کا انتباہ
پیر فروری - -
ملتان سلطانز نے ایک اور آسٹریلوی کرکٹر کو سکواڈ میں شامل کرلیا
افغان لیگ سپنر قیس احمد کی جگہ آف سپنر کرس گرین ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے
ذیشان مہتاب پیر فروری -
-
درآمدات میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے،
دسمبر جنوری میں برآمدات 2 ارب ڈالر ماہانہ رہیں،پالیسی ٹھیک جارہی ہے ، مشیر تجارت جنوری میں 31 فیصد تجارتی خسارے میں کمی ہوئی، رواں مالی سال بر آمدات میں اضافہ اور در ... مزید
پیر فروری - -
مالیاتی شعبہ کی اہم شخصیت ڈاکٹر شمشاد اختر کار انداز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن مقرر
پیر فروری - -
حفیظ اور شعیب ملک ورلڈ کپ کیلئے مکی آرتھرکی امیدوں کا محور
دونوں کی کارکردگی اچھی رہی تو زائد سکور کی بدولت حریف ٹیموں پر دباﺅ ڈالنا ممکن ہو سکے گا :ہیڈ کوچ
ذیشان مہتاب پیر فروری -
-
مصری صدر سیسی روانڈا کے ہم منصب کو شکست دیکر افریقی یونین کے سربراہ منتخب
عبدالفتح السیسی کی قیادت سے افریقی ممالک میں انسانی حقوق کے نظام کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے،ایمنسٹی کا انتباہ
پیر فروری - -
امریکا، مسلمان اراکینِ پارلیمنٹ کی اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت سے نیا تنازع
اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کیے جانے سے ڈیموکریٹک پارٹی میں خلیج اور امریکا،اسرائیل اتحاد میں دراڑ آنے کا خطرہ
پیر فروری - -
نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ، عماد وسیم ٹاپ5باﺅلرز کی فہرست میں شامل،شاداب خان کی تنزلی
بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار، شاہین شاہ آفریدی کیریئر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے
ذیشان مہتاب پیر فروری -
-
امریکی مسلمان اراکین کانگرس کی اسرائیل بائیکاٹ مہم کی حمایت
ڈیموکریٹک پارٹی میں خلیج اور امریکا اسرائیل اتحاد میں دراڑ آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا‘ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر فروری -
افریقہ سے متعلقہ تصاویر
افریقہ سے متعلقہ مضامین
-
تھرمیں موت کا رقص
گزشتہ چند سالوں سے بارشیں نہ ہونے کے سبب تھری سخت اذیت میں مبتلا ہیں اور نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں،سول اسپتال مٹھی میں نومولود بچوں کی اموات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے
-
بحریہ کی کثیرالقومی امن مشقوں کا آغاز…!
امن مشقوں کے ذریعہ پاک بحریہ نے سمندری حدود میں ایک پل کا کردار ادا کرتے ہوئے مشرق اور مغرب کی بحری افواج کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا ہے
-
پاکستان میں یہودیت؟
کراچی کے شہری فیشل کے دعوائے یہودیت نے ملک بھر کو چونکا دیا اسرائیلی اخبارات کہتے ہیں وہ وقت قریب ہے جب فیشل اسرائیل آئے گا
-
امریکہ سمیت دنیا نے افغان طالبان کو تسلیم کرلیا
ماسکو مذاکرات ماسکو کے انخلا کا فیصلہ واشنگٹن میں ہوا تھا اب واشنگٹن کے انخلا کا فیصلہ ماسکو میں ہورہا ہے
-
چین کی مُعاشی پالیسیاں
پاکستان کو اپنا مفاد مقدم رکھنا ہو گا نئے سٹریٹجک حالات میں پاکستان کی اہمیت مسلمہ ہے !!
-
8 اکتوبر 2005ء قیامت خیز زلزلہ کے انمٹ نشاں
مظفر آباد ،باغ ،راولاکوٹ ،نیلم میں جہاں جہاں زلزلہ نے تباہی مچائی تھی اور بالا کوٹ صفہ ہستی سے مٹ گیا تھا وہاں متاثر ین غم کی تصویر بننے کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرنے کی کوشش کررہے تھے ،اجڑے شہر اور ..
مزید مضامین
افریقہ سے متعلقہ کالم
Latest News about Africa in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Africa. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.