- Home
- شوبز
- اچھی ومعیاری پر فارمنس کے باعث میں ہمیشہ عوام اور پروڈیوسروں کی اولین ترجیح رہی ہوں‘ ماہ نور ..
اچھی ومعیاری پر فارمنس کے باعث میں ہمیشہ عوام اور پروڈیوسروں کی اولین ترجیح رہی ہوں‘ ماہ نور
جمعرات 29 جنوری 2015 12:57
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) معروف اداکارہ ما ہ نور نے کہا ہے کہ سفارشی اداکاراؤ ں نے شوبز میں دولت اور تعلقات کے بل بوتے پر گروپ بناکھے ہیں جو اچھی اور با صلاحیت فنکاراؤں کو آگے نہیں آنے دیتی ۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور نے کہاکہ دور حاضر میں نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
ہر نئی آنے والی فنکارہ کی کوشش ہوتی ہے کہ راتوں رات دولت اور شہرت حاصل کرلوں جو اتنا آسان کام نہیں ہے ۔
میں نے اپنا موجودہ مقام حاصل کرنے کیلئے دن رات محنت کی ہے جس پر میں ہمیشہ فخر محسوس کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اچھی اور معیاری پر فارمنس کے باعث میں ہمیشہ عوام اور پروڈیوسروں کی اولین ترجیح رہی ہوں ۔ اسٹیج ڈرامہ ”عشق نہ پچھے ذات “ میں کردار انتہائی اہمیت کا حامل اور شائقین ڈرامہ میری پرفارمنس کو بہت پسند کررہے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sangeeta
Dhanush
Hailee Steinfeld
Shruti Haasan
Sara Khan
Raj Babbar
amrita singh
Mel B
Javeria Abbasi
Trevor Noah
Nargis Fakhri
Jordana Spiro
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ