اچھی ومعیاری پر فارمنس کے باعث میں ہمیشہ عوام اور پروڈیوسروں کی اولین ترجیح رہی ہوں‘ ماہ نور
جمعرات 29 جنوری 2015 12:57
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) معروف اداکارہ ما ہ نور نے کہا ہے کہ سفارشی اداکاراؤ ں نے شوبز میں دولت اور تعلقات کے بل بوتے پر گروپ بناکھے ہیں جو اچھی اور با صلاحیت فنکاراؤں کو آگے نہیں آنے دیتی ۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور نے کہاکہ دور حاضر میں نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
ہر نئی آنے والی فنکارہ کی کوشش ہوتی ہے کہ راتوں رات دولت اور شہرت حاصل کرلوں جو اتنا آسان کام نہیں ہے ۔
میں نے اپنا موجودہ مقام حاصل کرنے کیلئے دن رات محنت کی ہے جس پر میں ہمیشہ فخر محسوس کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اچھی اور معیاری پر فارمنس کے باعث میں ہمیشہ عوام اور پروڈیوسروں کی اولین ترجیح رہی ہوں ۔ اسٹیج ڈرامہ ”عشق نہ پچھے ذات “ میں کردار انتہائی اہمیت کا حامل اور شائقین ڈرامہ میری پرفارمنس کو بہت پسند کررہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.