ایشوریہ رائے نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی
منگل 1 ستمبر 2015 19:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء ) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنی نئی فلم ”جذبہ“ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ اورسابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کی نئی فلم جزبہ دیگر زبانوں میں بھی پیش کی جائے گی جس میں عربی زبان بھی شامل ہے، فلم کے ڈائریکٹر سنجے گپتا کا کہنا ہے کہ عرب ممالک بالی ووڈ سینما کی بڑی مارکیٹ ہے جس کے لیے فلم کی ڈبنگ عربی زبان میں بھی کی جائے گی جس کے لیے ایشوریہ رائے عربی سیکھیں گی جو ان کے لیے خاصا مشکل ہے لیکن انہوں نے بھی چیلنج قبول کر لیا ہے۔
دوسری جانب ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ کسی اور آواز میں ڈب کئے گئے مکالمے ان کی پرفارمنس کو خراب کر سکتے ہیں اوریہ فلم ان کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ وہ 3 سال بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھ رہی ہیں اس لیے وہ اپنی ہی آواز میں ڈپنگ کرائیں گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ethan Hawke
Rani Mukerji
Faisal Rehman
Rashid Ali Warbartan
Sean Young
Qavi Khan
Azfar Rehman
Bushra Ansari
Gauri khan
Paula Patton
Sapna Pabbi
Melissa Joan Hart
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی