Rani Mukerji

Rani Mukerji is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rani Mukerji. You can read latest Rani Mukerji news, articles and photos on this section. Also read about Rani Mukerji scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rani Mukerji.

رانی مکھر جی

Rani Mukerji رانی موکرجی بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہیں۔ جو کہ 21مارچ 1978ء میں پیدا ہوئیں۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی بدولت انتہائی شہرت کی حامل اداکارہ رانی نے 7فلم فیئر ایواڈز کے علاوہ کئی اور ایواڈز بھی حاصل کیے۔ وہ ایک باصلاحیت اور محنتی اداکارہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے جو بھی کیریکٹر ادا کیا اسے عوام میں خاص مقبولیت حاصل ہوئی۔ ”کچھ کچھ ہوتا ہے، ساتھیا، ہم تم ، ویر زارا، بلیک، راجہ کی آئے گی بارات، مہندی، من، بادل، حد کر دی آپ نے، ہر دل جو پیار کرے گا، کہیں پیار نہ ہو جائے ، پیار دیوانہ ہوتا ہے، مجھ سے دوستی کرو گے اور چلو عشق لڑائیں“ کے علاوہ درجنوں کامیاب فلموں کا سہرا رانی کے سر جاتا ہے۔

Rani Mukerji News

Browse More News