اے آر رحمان اپنے گانے ہما ہما کے ری میک کے مخالف
بدھ 18 جنوری 2017 16:49
(جاری ہے)
اے آر رحمان نے کہا ہے کہ گو کہ یہ ایک برا آئیڈیا تھا لیکن ہر کسی نے اس کو پسند کیا ہے، ’’او کے جانو‘‘کیلئے جب اس گانے کو لینے پر ڈائریکٹر نے اصرار کیا تو میں راضی نہ تھا لیکن ان کی منت سماجت پر میں مان گیا اور گانے کی صرف پہلی 4 سلیب کو استعمال کرنے کی بادل نخواستہ اجازت دی۔
وہ کہتے ہیں کہ بعد میں گانے کی ری مکس موسیقی اچھی معلوم ہوئی تاہم میرا خیال تھا کہ اس گانے کو لینے کا آئیڈیا برا ہے۔واضح رہے کہ اس گانے کی ریلیز کے بعد سے اب تک یوٹیوب پر اس کو سننے والوں کی تعداد 70 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہیFamous Showbiz Stars
Iftikhar Thakur
Fairuza Balk
Charlie Sheen
Annie Tahira
Ellie Kemper
Ethan Hawke
Nathan Fillion
Liam Neeson
Eva Mendes
Siddarth Malhotra
Firdous Jamal
Nina Dobrev
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار