پھانسی کے ایک سین نے حقیقت میں ہی اطالوی اداکار کی جان لے لی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 فروری 2016 15:57
پیسا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 فروری 2016ء): اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک اداکار رافیل شمیچر کو پھانسی کے ایک سین کے بعد مُردہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 27 سالہ اداکار رافیل پیسا کے ایک تجرباتی تھیٹر پروڈکشن میں پرفارم کر رہا تھا۔ جب تھیٹر میں موجود ایک ممبر نے یہ بات نوٹس کی کہ رافیل کی گردن کے گرد رسی کا گھیرا کچھ زیادہ ہی تنگ ہے۔
سین کی عکسبندی کے وقت رافیل کا چہرہ ڈھکا ہوا تھا لیکن وہاں موجود ایک خاتون میڈیکل گریجویٹ نے رافیل کا کانپنا محسوس کیا اور فوری طور پر بھانپ گئی کہ کچھ غلط ہے۔ رسی اُتارنے کے بعد رافیل کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کومہ میں چلا گیا۔ بعد ازاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ رافیل کا دماغ آکسیجن کی عدم فراہمی کے باعث مکمل طور پر مُردہ ہو چکا ہے۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Mehreen Jabbar
Sania Saeed
Talat Hussain
Bradley Cooper
syra shehroz
Patrick Swayze
Jaimie Alexander
Afzal Bhatti
Priyanka Chopra
Farha Khan (Performer)
Nicky Whelan
Cara Delevingne
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی