Mere Khawab Reza Reza By Maha Malik
Read Book Mere Khawab Reza Reza By Maha Malik in Urdu. This is Novel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.
میرے خواب ریزہ ریزہ - ماہا ملک
”میرے خواب ریزہ ریزہ“ خواتین ڈائجسٹ میں چھپنے والے اس سلسلے وار ناول کو تعریف کے ساتھ ساتھ مسلسل تنقید کا سامنا رہا۔ قارئین کو میری سوچ سے اختلاف تو نہیں تھا لیکن وہ زینب کے کردار کو قبول نہیں کر پا رہے تھے۔
میں ان قارئین سے کہنا چاہوں گی کہ ہمیں اپنی خوبیوں کے ساتھ اپنی خامیوں کو تسلیم کرنے اور ان کا سامنا کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔
میرے اس ناول کا موضوع دولت کی ہوس نہیں تھا۔ ساری بات محض اپنے ”حال“ سے غیر مطمئن ہونے اور ”شکر“ کی نعمت سے محروم ہونے کی ہے۔ جو لوگ اس نعمت سے محروم ہوتے ہیں، وہ زمین سے آسمان تک پہنچ کر بھی غیر مطمئن اور محروم رہتے ہیں۔
زینب ہمارے معاشرے کی ہی ایک عام لڑکی ہے جو زمین پر رہ کر ستاروں کے درمیان جیتی ہے۔ زمین سے ستاروں تک کا یہ فاصلہ اس نے اپنے خوش رنگ خوابوں کی راہ گزر پر چل کر طے کیا تھا لیکن منزل پر پہنچ کر اسے احساس ہوا کہ:
ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
اور جب منزل پر پہنچ کر رستوں کے غلط ہونے کا انکشاف ہو تو پھر وہی ہوتا ہے جو زینب کے ساتھ ہوا۔ بعض سفر منزل پر پہنچنے کے بعد شروع ہوتے ہیں اور انکشافات کا یہ سلسلہ اذیت ناک بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے رستوں کا تعین بہت پہلے کر لینا چاہیے۔ میں نے اپنے قارئین سے محض یہی کہنے کی کوشش کی تھی۔
میں اپنے اللہ کی شکر گزار ہوں اور میری خوش قسمتی ہے کہ ناول کے انجام سے کسی کو بھی اختلاف نہ تھا۔
میری دعا ہے کہ جس طرح میں اپنے قارئین کی آراء کو سو فیصد بدلنے میں کامیاب ہوئی اسی طرح اپنے معاشرے میں موجود زینب جیسی لڑکیوں کی سوچ بھی بدل سکوں۔
ایک قلم کا یہی امتحان ہے اور یہی انعام۔
کسی بھی کتاب کو کامیاب بنانے کے لیے جتنی کوشش رائٹر کو کرنی پڑتی ہے۔ اتنی ہی کوشش پبلشر کو کرنی پڑتی ہے۔پچھلے کچھ عرصہ میں میری کتابیں یہ بلبلیں یہ تتلیاں، جو چلے تو جاں سے گزر گئے، اک دیا جلائے رکھنا، کے حقوقِ اشاعت حاصل کرنے کے بعد علم و عرفان پبلشر نے اس ذمہ داری کو میری توقعات سے زیادہ بہتر طور پر ادا کیا ہے۔ میں امید کرتی ہوں کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد قارئین میری اس رائے سے اتفاق کریں گے۔
آپ کی دعاؤں کی طالب
ماہا ملک
Chapters / Baab of Mere Khawab Reza Reza
قسط نمبر 1
قسط نمبر 2
قسط نمبر 3
قسط نمبر 4
قسط نمبر 5
قسط نمبر 6
قسط نمبر 7
قسط نمبر 8
قسط نمبر 9
قسط نمبر 10
قسط نمبر 11
قسط نمبر 12
قسط نمبر 13
قسط نمبر 14
قسط نمبر 15
قسط نمبر 16
قسط نمبر 17
قسط نمبر 18
قسط نمبر 19
قسط نمبر 20
قسط نمبر 21
قسط نمبر 22
قسط نمبر 23
قسط نمبر 24
قسط نمبر 25
قسط نمبر 26
قسط نمبر 27
قسط نمبر 28
قسط نمبر 29
قسط نمبر 30
قسط نمبر 31
قسط نمبر 32
قسط نمبر 33
قسط نمبر 34
قسط نمبر 35
قسط نمبر 36
قسط نمبر 37
قسط نمبر 38
قسط نمبر 39
قسط نمبر 40
قسط نمبر 41
قسط نمبر 42
قسط نمبر 43
قسط نمبر 44
قسط نمبر 45
قسط نمبر 46
قسط نمبر 47
قسط نمبر 48
قسط نمبر 49
قسط نمبر 50
قسط نمبر 51
قسط نمبر 52
قسط نمبر 53
قسط نمبر 54
قسط نمبر 55
قسط نمبر 56
قسط نمبر 57
قسط نمبر 58
قسط نمبر 59
قسط نمبر 60
قسط نمبر 61
قسط نمبر 62
قسط نمبر 63
قسط نمبر 64
قسط نمبر 65
قسط نمبر 66
قسط نمبر 67
قسط نمبر 68
قسط نمبر 69
قسط نمبر 70
قسط نمبر 71
قسط نمبر 72
قسط نمبر 73
قسط نمبر 74
قسط نمبر 75
قسط نمبر 76
قسط نمبر 77
قسط نمبر 78
قسط نمبر 79
قسط نمبر 80
قسط نمبر 81
قسط نمبر 82
قسط نمبر 83
قسط نمبر 84
قسط نمبر 85
قسط نمبر 86
قسط نمبر 87
قسط نمبر 88
قسط نمبر 89
قسط نمبر 90
قسط نمبر 91
قسط نمبر 92
قسط نمبر 93
قسط نمبر 94
قسط نمبر 95
قسط نمبر 96
قسط نمبر 97
قسط نمبر 98
قسط نمبر 99
قسط نمبر 100
قسط نمبر 101
قسط نمبر 102
قسط نمبر 103
قسط نمبر 104
قسط نمبر 105
قسط نمبر 106
قسط نمبر 107
قسط نمبر 108
قسط نمبر 109
قسط نمبر 110
قسط نمبر 111
قسط نمبر 112
قسط نمبر 113
قسط نمبر 114
قسط نمبر 115
قسط نمبر 116
قسط نمبر 117
قسط نمبر 118
قسط نمبر 119
قسط نمبر 120
قسط نمبر 121
قسط نمبر 122
قسط نمبر 123
آخری قسط

بھیگی پلکوں پر
Bheegi palkon par

ملا نصیرالدین
Mulla Naseer Ud Din

عشق کا عین
Ishq Ka Ain

پاک نگری
Pak Nagri

عورت
Aurat

بن روئے آنسو
Bin Roye Aansu

بقائے زیست
Baqa e Zeest

شہرِ دل
shehr e dil