
Band E Quba Khulnay Lagi Jana By Sadia Abid
بند قُبا کھلنے لگی جاناں - سعدیہ عابد

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، رحم کرنے والا ہے۔ شکر ہے اس باری تعالیٰ کا جس نے مجھے پہچان بخشی۔
زیرِ نظر کتاب میری پہلی تصنیف ہے جس کے لیے میں اپنے اللہ کی شکرگزار ہوں کہ اس نے مجھے اتنی کامیابی عطا فرمائی۔
”بندِ قبا کھلنے لگی جاناں“ میرا پہلا طویل ناول ہے جو احساس کی قبا میں لپیٹ کر جذبات کے اظہار کے لیے لکھا گیا ہے۔ وقت کی دھند میں اس کے کردار آپ کے ذہن سے شاید محو ہو جائیں گے لیکن مجھے یقین ہے کہ دل کی سرزمین سے کبھی بے دخل نہ ہو پائیں گے۔
اس ناول کو ملنے والا فیڈ بیک میری امیدوں سے بڑھ کر رہا اور اس کے لیے میں اپنے اللہ، اپنی فیملی، صالحہ آپی (چیف ایڈیٹر صالحہ محمود)، دوست لبنیٰ خالد اور قارئین کی دل سے مشکور ہوں کہ آپ سب نے ناول لکھنے سے اس کی اشاعت تک اور اس کی اشاعت سے کتابی شکل میں آنے تک میری حوصلہ افزائی کی، میرا ساتھ دیا۔
سعدیہ عابد
Chapters / Baab of Band E Quba Khulnay Lagi Jana
قسط نمبر 1
قسط نمبر 2
قسط نمبر 3
قسط نمبر 4
قسط نمبر 5
قسط نمبر 6
قسط نمبر 7
قسط نمبر 8
قسط نمبر 9
قسط نمبر 10
قسط نمبر 11
قسط نمبر 12
قسط نمبر 13
قسط نمبر 14
قسط نمبر 15
قسط نمبر 16
قسط نمبر 17
قسط نمبر 18
قسط نمبر 19
قسط نمبر 20
قسط نمبر 21
قسط نمبر 22
قسط نمبر 23
قسط نمبر 24
قسط نمبر 25
قسط نمبر 26
قسط نمبر 27
قسط نمبر 28
قسط نمبر 29
قسط نمبر 30
قسط نمبر 31
قسط نمبر 32
قسط نمبر 33
قسط نمبر 34
قسط نمبر 35
قسط نمبر 36
قسط نمبر 37
قسط نمبر 38
قسط نمبر 39
قسط نمبر 40
قسط نمبر 41
قسط نمبر 42
قسط نمبر 43
قسط نمبر 44
قسط نمبر 45
قسط نمبر 46
قسط نمبر 47
قسط نمبر 48
قسط نمبر 49
قسط نمبر 50
قسط نمبر 51
قسط نمبر 52
قسط نمبر 53
قسط نمبر 54
قسط نمبر 55
قسط نمبر 56
قسط نمبر 57
قسط نمبر 58
قسط نمبر 59
قسط نمبر 60
قسط نمبر 61
قسط نمبر 62
قسط نمبر 63
قسط نمبر 64
قسط نمبر 65
قسط نمبر 66
قسط نمبر 67
قسط نمبر 68
قسط نمبر 69
قسط نمبر 70
قسط نمبر 71
قسط نمبر 72
قسط نمبر 73
قسط نمبر 74
قسط نمبر 75
قسط نمبر 76
قسط نمبر 77
قسط نمبر 78
قسط نمبر 79
قسط نمبر 80
قسط نمبر 81
قسط نمبر 82
قسط نمبر 83
قسط نمبر 84
قسط نمبر 85
قسط نمبر 86
قسط نمبر 87
قسط نمبر 88
قسط نمبر 89
قسط نمبر 90
قسط نمبر 91
قسط نمبر 92
قسط نمبر 93
قسط نمبر 94
قسط نمبر 95
قسط نمبر 96
قسط نمبر 97
قسط نمبر 98
قسط نمبر 99
قسط نمبر 100
قسط نمبر 101
قسط نمبر 102
قسط نمبر 103
قسط نمبر 104
قسط نمبر 105
قسط نمبر 106
قسط نمبر 107
قسط نمبر 108
آخری قسط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.