Muqadma Sher O Shayari By Maulana Altaf Hussain Hali

Read Book Muqadma Sher O Shayari By Maulana Altaf Hussain Hali in Urdu. This is Literature Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

مقدمہ شعر و شاعری - مولانا الطاف حسین حالی

حالی کو جدید اُردو تنقید کا معمارِ اول اور ''مقدمہ شعر و شاعری'' کو تنقید کا صحیفہ اوّل سمجھا جاتا ہے۔حالی نے پہلی بار اس کتاب میں اپنے تنقیدی نظریات کو ایک منظم اور مربوط شکل میں پیش کیا ۔حالی نے شاعری کے لیے تین شرطیں قرار دی ہیں اسی طرح انہوں نے شاعری کے لیے تین خوبیاں بھی ذکر کی ہیں اور یہ خوبیاں بھی شاعری کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔ حالی کی اس رائے سے شاید ہی کوئی متفق ہو کیونکہ کلام کو مجازیت ہی اچھوتا و انوکھا بنا سکتی ہے جب کہ اصلیت ہر جگہ کلام کی دلکشی کا سبب نہیں بن سکتی پر ہاں یہ خوبیاں حالی نے ملٹن سے اخذ کی ہیں جیسا کہ ملٹن نے اپنی کتاب میں خطابت کے مقابلے میں شاعری کی خصوصیات بیان کی ہیں۔

Chapters / Baab of Muqadma Sher O Shayari