Fish Dum Pukht Recipe In Urdu - Recipe No. 7150

Fish Dum Pukht Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Dum Pukht is a famous dish in this region. You can read here Fish Dum Pukht recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Dum Pukht. You can know the complete method to make Fish Dum Pukht on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Dum Pukht. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Dum Pukht below.

فش دم پخت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7150

Fish Dum Pukht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ثابت مچھلی ایک سے سوا کلو

2 چکن کا قیمہ 100 گرام

3 مشرومز چار سے چھ عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

6 ادرک پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

7 پیاز ایک عدد درمیانی

8 مشروم ساس ایک چائے کا چمچ

9 اویسٹر ساس ایک چائے کا چمچ

10 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

11 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

12 لیموں دو کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو صاف دھو کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریزر میں رکھیں،پھر اسے تیز چھری کی مدد سے دو طرف سے اس طرح سے کاٹیں کہ درمیان کا کانٹا علیحدہ ہو جائے۔
  2. 2 نمک،لال مرچ،لہسن،دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل اور لیموں کے رس کو ملا کر مچھلی کے اوپر والے حصے پر اچھی طرح مل دیں اور اسے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں۔پھر اس میں ادرک،نمک،کالی مرچ،قیمہ اور چوپ کئے ہوئے مشرومز ڈال کر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
  4. 4 آخر میں اس میں اویسٹر ساس اور مشروم ساس ڈال کر چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 مچھلی کے ایک حصے پر چکن کے مکسچر کو ٹھنڈا کرکے رکھیں اور اسے دوسرے حصے سے بند کر دیں۔
  6. 6 گرل پین کو چولہے پر رکھ کر آٹھ سے دس منٹ گرم کر لیں پھر اس پر ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر مچھلی کو احتیاط سے دونوں طرف سے گرل کر لیں۔
  7. 7 اس غذائیت سے بھرپور مزیدار مچھلی کو سلائسز کرکے سلاد کے ساتھ شروع کریں۔

(2874) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dum Pukht Machli

Urdu cooking recipe of Fish Dum Pukht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Dum Pukht is a Dum Pukht Machli, and listed in the Dum Pukht Fish. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.