Dum Ki Machhli Recipe In Urdu

دم کی مچھلی بنانے کی ترکیب

Dum Ki Machhli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی (روہو ) دو کلو (تازہ صاف ٹکڑے)
  2. 2 بادام 25گرام
  3. 3 ناریل آدھا (تازہ )
  4. 4  خشخاش 25گرام
  5. 5 تل 25گرام
  6. 6 سفید زیرہ دو چائے کے چمچ
  7. 7 ثابت دھنیا دو چائے کے چمچ
  8. 8 سرخ مرچ چار چائے کے چمچ
  9. 9  ہلدی چار چائے کے چمچ
  10. 10 نمک حسب ذائقہ
  11. 11 پیاز 250گرام
  12. 12 آئل دو پیالی
  13. 13 دہی آدھا کلو
  14. 14 مچھلی کے ٹکڑوں میں ہلدی اور تھوڑا سا تیل لگا کر تھوڑی دیر چھوڑ دیں ۔
  15. 15 سرخ مرچ وہلدی کے علاوہ دوسرے خشک مسالے توے پر بھون کر ناریل کو باریک پیس لیں ۔
  16. 16 ناریل تازہ نہ ملے تو کھوپرا ڈالیں اور اس کا برادہ بھی ہلکا بادامی بھون لیں ۔
  17. 17 مچھلی کے ٹکڑے خوب اچھی طرح دھو کر کپڑے سے صاف کرلیں ۔
  18. 18 دہی میں تمام مسالے اچھی طرح ملائیں ،پیاز سرخ کرکے باریک پیس لیں اور اسے بھی مسالے میں ملا کر مچھلی کے ٹکڑوں پر یہ آمیزہ اچھی طرح لگادیں اور ڈھک کر پندرہ یا بیس منٹ تک چھوڑ دیں ۔
  19. 19 ایک چوڑے برتن یا بیکنگ ڈش میں تیل ڈال کر ٹکڑے اچھی طرح جمادیں اور تمام مسالے بھی ڈال دیں ۔
  20. 20 برتن کو اوون میں درمیانی آنچ پر رکھیں یا ڈھک کر نیچے اوپر کوئلوں کی دھیمی آنچ دیں ۔
  21. 21 جب خوشبو آنے لگے اور تیل اوپر آجائے تو نکال کر ہر ا مسالہ چھڑک کر پیش کریں ۔
  22. 22 اگر چاہیں تو لیموں کا رس نچوڑ لیں ۔
  23. 23 یوں اس میں وٹامن سی کا اضافہ بھی ہو جائے گا۔

متعلقہ پکوان

(451) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dum Pukht Machli - مزید دم پخت مچھلی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dum Ki Machhli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Ki Machhli is a Dum Pukht Machli, and listed in the Dum Pukht Fish. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.