Veg Manchurian Recipe In Urdu - Recipe No. 7481

Veg Manchurian Urdu recipe is available at UrduPoint. Veg Manchurian is a famous dish in this region. You can read here Veg Manchurian recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Veg Manchurian. You can know the complete method to make Veg Manchurian on this page. We will also tell you how long it will take to make Veg Manchurian. Read the recipe, ingredients, and everything related to Veg Manchurian below.

ویج منچورین بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7481

Veg Manchurian Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

70 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پھول گوبھی 1 عدد (پھول کاٹ لیں)

2 میدہ 1/4 کپ

3 کارن فلور 1/2 کپ

4 نمک حسب ذائقہ

5 چائنیز نمک 1/2 چائے کا چمچہ

6 سفید مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

7 ٹماٹو پیوری 1/2 کپ

8 کیچپ 2 کھانے کے چمچے

9 چلی سوس 2 کھانے کے چمچے

10 سویا سوس 2 کھانے کے چمچے

11 لہسن کے جوے 3 عدد (باریک چوپ کر لیں)

12 ہری مرچیں 3 عدد (باریک چوپ کر لیں)

13 تیل حسب ضرورت

14 لال مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

15 سرکہ 2 کھانے کے چمچے

16 شہد 2 کھانے کے چمچے

17 ہری پیاز (چوپ کر لیں) 1 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں میدہ‘کارن فلور‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘ایک چٹکی چائنیز نمک اور ٹھنڈا پانی ملا کر گاڑھا بیٹر تیار کر لیں۔
  2. 2 پھول گوبھی کے پھول اس میں ڈال کر 10-15 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کر کے پھول گوبھی کے پھولوں کو بیٹر سے نکال کر تیل میں ڈالیں اور گولڈن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں اس کے بعد نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں۔
  4. 4 سوس پین میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کریں۔
  5. 5 اس میں لہسن اور ہری مرچیں ڈال کر 30 سیکنڈ تک فرائی کریں۔
  6. 6 اس کے بعد اس میں کیچپ‘چلی سوس‘سویا سوس‘ٹماٹو پیوری‘لال مرچ پاؤڈر‘سرکہ‘شہد اور باقی بچا ہوا چائنیز نمک ڈال کر 3-5 منٹ تک تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  7. 7 اس کے بعد ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر 15-20 منٹ تک پکائیں آخر میں فرائی کیے ہوئے پھول گوبھی کے پھول اور ہری پیاز ڈال کر مکس کریں اور سرونگ ڈش میں نکالیں مزیدار ویج منچورین تیار ہے۔

(2711) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Manchurian

Urdu cooking recipe of Veg Manchurian, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Veg Manchurian is a Manchurian, and listed in the manchurian. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 70 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.