Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce Recipe In Urdu - Recipe No. 6958

Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce Urdu recipe is available at UrduPoint. Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce is a famous dish in this region. You can read here Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce. You can know the complete method to make Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce on this page. We will also tell you how long it will take to make Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce. Read the recipe, ingredients, and everything related to Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce below.

گرلڈ فش اسٹیکز ود مشرومز ساس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6958

Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے سلائسز چھ سے آٹھ عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد چھوٹی

5 لہسن کے جوئے دو عدد

6 پسی ہوئی سفید مرچ ایک چائے کا چمچ

7 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

8 سرکہ چار کھانے کے چمچ

9 مشرومز حسب پسند

10 دودھ ایک پیالی

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں نمک،ادرک لہسن،پسی ہوئی کالی مرچ،پسی ہوئی سفید مرچ،اور سرکہ ڈال کر ملا لیں۔
  2. 2 مچھلی کے بڑے سلائسز کو دھو کر اچھی طرح خشک کریں اور تیار کئے ہوئے مصالحے سے میرینیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 گرل پین کو درمیانی آنچ پر رکھ کر پانچ سے سات منٹ گرم کر لیں پھر ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر دو منٹ گرم کریں۔
  4. 4 ایک وقت میں ایک سلائس کو تیز آنچ پر گرل کریں،ایک طرف سے دو منٹ گرل کرکے پلٹ کر دوسری طرف سے بھی ڈیڑھ سے دو منٹ تک گرل کریں۔
  5. 5 اسی طرح سے سارے اسٹیک تیار کر لیں اور بچے ہوئے مصالحے میں نمک اور کالی مرچ ملا کر رکھ لیں۔
  6. 6 مشرومز ساس بنانے کے لئے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز اور لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
  7. 7 پھر اس میں چوپ کئے ہوئے چار سے چھ مشرومز ڈال دیں اور ساتھ ہی میدہ ڈال کر بھونیں۔
  8. 8 پھر اس میں اسٹیک کا مصالحہ ڈالیں اور کریم شامل کرکے گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتار لیں انھیں بھی گرل پین پر گرل کر لیں۔
  9. 9 میرینیٹ کئے ہوئے مچھلی کے سلائسز کو پیش کرتے ہوئے گرل کریں اور گرم گرم مشرومز ساس کے ساتھ شروع کریں۔

(1685) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tandoori Fish And Grill Fish

Urdu cooking recipe of Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Grilled Fish Steaks With Mushroom Sauce is a Tandoori Fish And Grill Fish, and listed in the grill Machli and tandoori Machli. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.