Tandoori Machli Recipe In Urdu - Recipe No. 7036

Tandoori Machli Urdu recipe is available at UrduPoint. Tandoori Machli is a famous dish in this region. You can read here Tandoori Machli recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tandoori Machli. You can know the complete method to make Tandoori Machli on this page. We will also tell you how long it will take to make Tandoori Machli. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tandoori Machli below.

تندوری مچھلی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7036

Tandoori Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سامن مچھلی (2 قتلے) 1/2 کلو

2 لیموں کا رس 1 چائے کا چمچہ

3 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

4 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

5 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 اجوائن (کُٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ

7 سرخ مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

8 نمک حسب ذائقہ

9 ساور کریم 1 کھانے کا چمچہ

10 اصلی گھی/ زیتون کا تیل 1 کھانے کاچمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالی میں لیموں کا رس‘لہسن‘ادرک‘گرم مصالحہ‘اجوائن‘سرخ مرچ اور نمک ملائیں اور اسے مچھلی پر اچھی طرح لگا دیں۔
  2. 2 مچھلی پر Sour Cream بھی لگا دیں اور ڈھک کر 30 منٹ تک میرینیٹ ہونے کے لئے چھوڑ دیں(اگر فریج میں رکھنا ہو تو 3 گھنٹے کے لئے رکھیں)۔
  3. 3 اسے برائلڈ یا گرل کر لیں۔اگر کوئلے والی گرل استعمال کر رہے ہوں تو ڈائریکٹ ہیٹ پر پکائیں۔گرل ریک کو آگ سے 5 انچ کے فاصلے پر رکھیں۔کوئلے جلائیں۔قتلوں پر ہلکا سا گھی / تیل لگائیں اور گرل ریک میں رکھ دیں۔
  4. 4 گرل کو پلٹتے رہیں اور تھوڑا تھوڑا گھی / تیل کا پچھارا لگاتے رہیں جب تک پک نہ جائے۔تقریباً 6 منٹ پکائیں۔
  5. 5 اگر برائلر یا گرلر استعمال کر رہے ہیں تو پین کو برائلر سے 5 انچ کے فاصلے پر رکھیں اور پہلے سے گرم کر لیں۔
  6. 6 قتلوں پر برش سے گھی / تیل لگائیں اور برائلر پین پر رکھ کر پکائیں۔
  7. 7 تقریباً 7 منٹ تک پکائیں اس دوران مچھلی کو ایک بار پلٹیں۔
  8. 8 تیار ہو جائے تو اُبلے چاولوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(2939) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tandoori Fish And Grill Fish

Urdu cooking recipe of Tandoori Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Machli is a Tandoori Fish And Grill Fish, and listed in the grill Machli and tandoori Machli. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.