Balochi Karahi - Article No. 6564

Urdu Cooking Balochi Karahi بلوچی کڑاہی (Article No. 6564) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Balochi Karahi Recipe In Urdu

بلوچی کڑاہی - آرٹیکل نمبر 6564

چکن کو صاف دھو کر رکھ لیں ،ادرک کی باریک سلائس کاٹ لیں اور لہسن کو کچل کر رکھ لیں۔ٹماٹر کو موٹا موٹا کاٹ لیں اور کالی مرچوں کو کوٹ کر رکھ لیں۔
پین میں کوکنگ آئل ڈال کر ہلکا سا گرم کریں اور اس میں لہسن اور چکن ڈال دیں،اتنی دیر فرائی کریں کہ چکن کی رنگت سنہری ہو جائے۔

پھر کٹے ہوئے ٹماٹر ،ہری مرچیں اور نمک ڈال کر ڈھک دیں،درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب ٹماٹر کا پانی نکلنے لگے تو ڈھکن کھول کر بھوننا شروع کریں۔
تیل علیحدہ ہونے پر کٹی ہوئی ادرک ،باریک کٹا ہوا ہرادھنیا،کالی مرچیں اور لیموں کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے ساٹ منٹ دم پر رکھ دیں۔

More From International Food Recipes