Barmi Dish - Article No. 3516

Urdu Cooking Barmi Dish برمی ڈش (Article No. 3516) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Barmi Dish Recipe In Urdu

برمی ڈش - آرٹیکل نمبر 3516

پہلے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں اور اس کو حسب ذائقہ بھنا ہوا پکائیں
پیاز دو عدد
باریک کاٹ لیں اور آلو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
اسپگائی توڑ لیں
تھوڑی سی فرائی کے ساتھ نکال لیں
عین کھانے کے وقت اسے تیار کر یں
پتیلی میں پانی ابال کر باقی اسپگائی نمک ڈال کر ابال لیں تیار ہونے پر چھان لیں
مکھن اور دودھ ڈال کر دم دے دیں اور جب پک جائے تو ڈش میں نکال کر گوشت ڈالیں اور اسپگائی فرائی کر یں
گوشت پر سجائیے اور پیاز باریک کاٹ کر سجا دیں
ہرا دھنیا، ہری مرچ کاٹ کر چھڑک دیں اور سرکہ ڈال دیں
پھر گرم دسترخوان کی زینت بنائیں

More From International Food Recipes