Gajar Ka Achaar - Article No. 4823

Urdu Cooking Gajar Ka Achaar گاجر کا اچار (Article No. 4823) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Gajar Ka Achaar Recipe In Urdu

گاجر کا اچار - آرٹیکل نمبر 4823

تمام اجزائے ترکیبی ایک پیالے میں باہم یکجا کریں ماسوائے سرسوں کا تیل
بخوبی مکس کریں
ایک پین میں سرسوں کا تیل گرم کریں حتیٰ کہ وہ دھواں دینے لگے
سرسوں کے تیل کو گاجر مکسچر میں شامل کریں
اچار کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہے
فریج میں رکھیں اور یہ فریج میں 4 دن تک کھانے کے لیے محفوظ ہے

More From Punjabi Achar, Chutney, Raita