Kachnar Dahi Masala - Article No. 3240

Urdu Cooking Kachnar Dahi Masala کچنار ، دہی مصالحہ (Article No. 3240) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Kachnar Dahi Masala Recipe In Urdu

کچنار ، دہی مصالحہ - آرٹیکل نمبر 3240

اشیاء: کچنار آدھا کلو گھی ایک کپ نمک، مرچ حسب پسند دہی ایک پاؤ ادرک، لہسن حسب منشاء ترکیب: کچنار دھو کر صاف کر یں اور پانی میں ابال لیں۔ پانی سے نکال کر علیحدہ رکھ دیں۔ دہی خوب پھینٹیں اور تمام مصالحے ڈال دیں۔ ایک دیگچی میں پیاز تل کر دہی ڈال دیں۔ دہی اور پیاز بگھار یں۔ جب دہی کی بو مر جائے تو کچنار ڈال دیں۔ 10منٹ خوب بھونیں۔ کچنار گل جائے تو اتار کر گرم مصالحہ چھڑک دیں۔

More From Pakistani Vegetable Recipes