Mooli Ki Bhujia - Article No. 3241

Urdu Cooking Mooli Ki Bhujia مولی کی بھجیا (Article No. 3241) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Mooli Ki Bhujia Recipe In Urdu

مولی کی بھجیا - آرٹیکل نمبر 3241

اشیاء: مولی ایک کلو لہسن 8جوئے املی 50گرام زیرہ ایک چمچ پیاز تین عدد گھی آدھا پاؤ کالی مرچ، دھنیا ایک چمچ نمک، مرچ حسب ذائقہ ترکیب: مولیاں چھیل کر کدوکش کر لیں۔ پانی میں ابال کر رکھ لیں۔ املی پانی میں بھگو دیں۔ پیاز اور لہسن چھیل کر کاٹ لیں۔ گھی میں پیاز بادامی کر یں اور ابلی ہوئی مولیاں، سبز مرچیں اور دوسرے مصالحے ڈال دیں۔ 15منٹ بھونیں پانی خشک ہوجائے تو ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں۔ تار کر مولی کی بھجیا تناول فرمائیں۔

More From Pakistani Vegetable Recipes