Tamatar Ki Namkeen Chatni - Article No. 4276

Urdu Cooking Tamatar Ki Namkeen Chatni ٹماٹر کی نمکین چٹنی (Article No. 4276) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Tamatar Ki Namkeen Chatni Recipe In Urdu

ٹماٹر کی نمکین چٹنی - آرٹیکل نمبر 4276

پیاز دار چینی بڑی الائچی باریک پیس لیں
ٹماٹر دھو کر باریک کاٹیں سٹیل کی دیگچی میں ٹماٹر ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ تمام ٹکڑے ڈوب جائیں
درمیانی آنچ پر پکائیں
گل جائیں تو چھلنی میں چھان کر بیج اور چھلکے نکال دیں
لکڑی کاچمچ استعمال کر یں
اب اس چھنے ہوئے آمیزے کو چولہے پر رکھیں
گاڑھا ہونے پر اتار لیں
کانٹی نینٹل اور چینی کھانوں میں استعمال ہوتی ہے
میز پر کھانے کے ساتھ بہت مزہ دیتی ہے

More From Punjabi Achar, Chutney, Raita